April 18, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/redpanal.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
بانی اخبار فروش یونین  ملک شمشاد  مرحوم کے بیٹے عرفان ملک کا انتقال

لاہور(نیوزرپورٹر) بانی اخبار فروش یونین  ملک شمشاد مرحوم کے صاحبزادے چیف نیوز ایجنٹ ذیشان ملک اشفاق ملک کے بھائی عرفان ملک گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں میانی صاحب قبرستان میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بعد از نماز جمعہ انکی رہائش گاہ مکان نمبر 44v گلی نمبر 5 نایاب سیکٹر خدا بخش کالونی نزد بھٹہ چوک لاہور ادا کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *