May 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/redpanal.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
(ن) لیگ ملک و قوم کی بہتری و خوشحالی کیلئے کوشاں ہے:عرفان الحسن بھٹی 

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدر حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت ملک کو مہنگا ئی اور بیروز گاری سے نجات کیلئے دن را ت محنت کررہی ہے بہت جلد ملک اپنے پا ئو ں پر کھڑا ہوجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ملک و قوم کی بہتری و خوشحالی کیلئے کوشاں ہے،(ن) لیگ ملک و قوم کی ترقی کی ضامن جماعت ہے یہ عوام کے اعتماد کو کبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچائے گی کیونکہ مسلم لیگ (ن)کی سیاست کا مرکز ہمیشہ سے عوامی مسائل کا حل ہی رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *